پاکستان نیوی نے یومِ بحریہ پر خصوصی ڈاکیو فلم سرخرو ریلیز کر دی

پاکستان نیوی نے یومِ بحریہ پر خصوصی ڈاکیو فلم سرخرو ریلیز کر دی، ڈاکیوفلم پاک بحریہ کی جانب سے بھارتی آبدوزکو پاکستانی پانیوں میں داخل ہونے سے روکنے کی کامیاب کاروائی پر مبنی ہے، 4 مارچ 2019 کو ہونے والے مزید پڑھیں