طلعت حسین کی پہلی ملازمت کیا اور آمدنی کتنی تھی؟

لیجنڈ اداکار طلعت حسین نے اپنی اداکاری سے صرف پاکستان نہیں بلکہ دنیا بھر میں اپنا لوہا منوایا لیکن کیا آپ ان کی پہلی ملازمت اور آمدنی کے بارے میں جانتے ہیں؟

پاکستان کے لیجنڈ اداکار، صداکار اور ہدایتکار طلعت حسین طویل علالت کے بعد گزشتہ روز کراچی میں انتقال کر گئے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے 50 سے زائد سال شعبہ فن کو دیے اور اس دوران ریڈیو، ٹی وی، فلم، اسٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے پاکستان ٹیلی ویژن انڈسٹری کو اپنی منفرد انداز اداکاری سے دوام بخشا کہ انہیں ٹی وی کا دلیپ کمار قرار دیا جاتا تھا۔

دنیائے فانی سے کوچ کر جانے والے طلعت حسین کو ان کے چاہنے والے ایک بہترین صداکار، اداکار، ہدایتکار کے طور پر جانتی ہے لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ طلعت حسین کی زندگی کی پہلی ملازمت اور آمدنی کیا تھی؟

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں