ter

اس مرتبہ رمضان المبارک میں 29 روزے ہوں گے یا 30 ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

اس مرتبہ رمضان المبارک میں 29 روزے ہوں گے یا 30 ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ اس مرتبہ رمضان المبارک کے 30 روز ے ہونے کا امکان ہے
تفصیلات کے مطابق پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں عید الفطر 11 اپریل کو ہونے کا امکان ہے جس کا مطلب ہے کہ رمضان المبارک 30 روز پر مبنی ہو گا ۔ یاد رہے کہ پاکستان میں رمضان المبارک کا آغاز 12 مارچ سے ہوا ہے جس کے بعد شوال کا چاند 10 اپریل کو نظر آ سکتاہے ۔اگر رمضان المبارک 29 روز کا ہوتاہے تو عید الفطر 10 اپریل کو ہو گی جس سے پاکستانیوں کو 5 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں