جمعرات 05 اکتوبر 2023ء

پاکستان میں غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کےملک چھوڑنے میں 26 دن باقی

پاکستان میں غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کےملک چھوڑنے میں 26 دن باقی
جمعرات 05 اکتوبر 2023ء

حکومت پاکستان نے غیر ملکیوں سے کہا ہے کہ وہ رواں ماہ کی 31 تاریخ تک پاکستان چھوڑ دیں ورنہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ان کی گرفتاری اور ملک سے بے دخل کرنے کو یقینی بنائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں