ایشیا کپ کرکٹ 2023 کے افتتاحی میچ میں بدھ کو ملتان میں گروپ افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دی

ایشیا کپ کرکٹ 2023 کے افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دی

ایشیا کپ 2023
ایشیا کپ کرکٹ 2023 کے افتتاحی میچ میں بدھ کو ملتان میں گروپ افتتاحی میچ میں پاکستان نے نیپال کو 238 رنز سے شکست دی، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے مقررہ پچاس اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 342 رنز بنائے۔ جواب میں نیپال کی ٹیم 23.3 اوورز میں 104 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں