پاکستان میں اومیکرون ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا

کراچی: ملک میں کورونا وائرس کی نئی قسم ‘اومیکرون’ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے، بیرون ملک سے آئی خاتون میں نئے ویرینٹ کی تصدیق ہوئی۔  تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال نے خاتون میں اومیکرون ویرینٹ کی تصدیق کردی، متاثرہ خاتون بیرون ملک سے آئی ہیں اور کورونا پازیٹو ہیں۔  کراچی: ملک میں کورونا وائرس کی نئی قسم ‘اومیکرون’ کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے، بیرون ملک سے آئی خاتون میں نئے ویرینٹ کی تصدیق ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نجی اسپتال نے خاتون میں اومیکرون ویرینٹ کی تصدیق کردی، متاثرہ خاتون بیرون ملک سے آئی ہیں اور کورونا پازیٹو ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں