کویت میں مکمل یا جزوی کرفیو لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں

ایک سینئر وزارتی ذریعے نے الرائی کو تصدیق کی ہے کہ فی الحال ملک میں کورونا کے نئےاومیکرون وائرس کی وجہ سے جزوی یا مکمل کرفیو نافذ کر نےکا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

ذرائع نے کویت میں وبائی امراض کی صورتحال کے استحکام کو برقرار رکھنے کے لئے صحت کی ضروریات اور احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا رہنے کی ضرورت پر زور دیا۔

بحوالہ : الرائی  

اپنا تبصرہ بھیجیں