کویت: 60 سالہ افرادکے اقامہ تجدید کی 500 دینار فیس مقرر

پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے آج ساٹھ سال سے زائد ہائی اسکول ڈپلومہ اور اس سے کم عمر کے تارکین وطن کو ورک پرمٹ جاری کرنے پر پابندی کے فیصلے کو منسوخ کرنے کی منظوری دی۔ کونسل نے ایک نئی قرارداد منظور کی جس میں 500 کویتی دینار سالانہ فیس کے علاوہ پرائیویٹ ہیلتھ انشورنس کے ساتھ ورک پرمٹ کی تجدید کی اجازت دی گئی ہے

ذرائع: عرب ٹائمز کویت

اپنا تبصرہ بھیجیں