سول ایوی ایشن کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کام کرنے والی تمام ایئرلائنز کو ایک سرکلر بھیجا ، جس میں کہا گیا کہ ، ریاست کویت میں وزراء کونسل اور صحت کے حکام کے فیصلے کی بنیاد پر متعلقہ خصوصی ہیلتھ کنٹرولز پر عمل کرتے ہوئے (بھارت – مصر – بنگلہ دیش – پاکستان – سری لنکا – نیپال) کے ساتھ پروازیں کمرشل فلائٹس کو دوبارہ چلانے کا انتطام کریں۔



ذرائع: القبس ۔ کویت اردو نیوز