کویت کابینہ نے ممنوعہ ممالک کی براہ راست پروازوں کی منظوری دے دی

کویت کی کابینہ نے مصر ، بھارت اور دیگر ایشیائی ممالک کے لیے براہ راست پروازیں کھولنے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق کابینہ نے مصر ، بھارت اور دیگر ایشیائی ممالک کے لیے براہ راست پروازیں کھولنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے آج بدھ کی شام اپنے اجلاس کے دوران مصر ، بھارت اور دیگر ایشیائی ممالک کے لیے براہ راست پروازیں کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزراء کونسل اپنے جاری اجلاس کے دوران کچھ معاشی مسائل اور کورونا وائرس سے متعلقہ دیگر امور سے نمٹنے کے لیے تبادلہ خیال کرے گی۔

ذرائع: کویت اردو نیوز

اپنا تبصرہ بھیجیں