کویت: تمام ممالک کے لئے براہ راست پراوازیں کھولنے کی تجویز

روزنامہ الرائی کے ذرائع کے مطابق، کویت ائرپورٹ  کو بغیر کسی استثناء کے تمام ممالک کے لیے کھولنے کی اجازت دینے کا فیصلہ جاری ہونے کی امید ہے، بشرطیکہ اس میں تمام ممالک بشمول ممنوعہ ممالک شامل ہوں ۔

ذرائع نے نشاندہی کی کہ کویت کے منظور شدہ صحت کے معیارات پر عمل کرتے ہوئے ، جن میں سب سے پہلے منظور شدہ ویکسینیشن حاصل کرنا اور پی سی آر کے مطلوبہ ٹیست  ہیں ، اب کچھ ممالک کے ساتھ ٹرانزٹ پروازوں کی ضرورت نہیں ہے۔

ذرائع: الرائی

اپنا تبصرہ بھیجیں