پی اے سی آئی (PACI) کا بطاقہ مدنیہ کی ہوم ڈیلیوری کے معاہدے کی تجدید کا فیصلہ

پبلک اتھارٹی برائے سول انفارمیشن (پی اے سی آئی) اتھارٹی کی خواہش اور اس کی خریداری کمیٹی کے فیصلے کی بنیاد پر گھروں میں بطاقہ مدنیہ کی ترسیل کے معاہدے کی تجدید پر رضامند ہو گئی ہے۔ ذرائع نے روزنامہ کو بتایا کہ 22 اکتوبر 2021 سے شروع ہونے والے معاہدے کی تجدید ایک سال کے لیے کی جائے گی اور ہر کامیاب ڈیلیوری پر650 فلس کی آمدنی ہوگی۔

ذرائع: عرب ٹائمز کویت

اپنا تبصرہ بھیجیں