وزارت صحت کی بیرون ملک سے جاری ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے متعلق وضاحت

وزارت صحت نے کہا ہے کہ کویت کے باہرسے جاری کیے گئے کوویڈ 19 کے ویکسینیشن  سرٹیفکیٹ کی منظوری وزارت صحت کےکسی آفس کے ذریعے نہیں بلکہ صرف مخصوص انٹرنیٹ لنک (الیکٹرانک لنک) کے ذریعے کی جاتی ہے۔ ویب سائٹ لنک پر جانے کے لئے پر کلک کریں  

https://vaxcert.moh.gov.kw/SPCMS/PH/CVD_19_Vaccine_External_Registration.aspx

 

ذرائع : عرب ٹائمز کویت 

اپنا تبصرہ بھیجیں