کویت سے براہ راست پروازیں ۔ مگر کہاں کے لئے ?

کابینہ نے پیر کو فیصلہ کیا کہ اتوار (13 جون)سے کرونا وائرس (کوویڈ 19) کے خلاف صحت سے متعلق احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوکر برطانیہ کے لئے براہ راست پروازیں شروع کی جائیں ۔

کابینہ نے ڈائریکٹوریٹ جنرل سول ایوی ایشن کو ہدایت کی ہے کہ وہ تمام ائیر لائنز کمپنیوں کو برطانیہ (کویت۔لندن-کویت) کے لئے ہفتہ وار کی ایک براہ راست پرواز کا اہتمام کرے ، یہ پیغام حکومت کویت کے مواصلات نے اپنے ٹویٹرمیں اکاؤنٹ سے جاری کیا

ذرائع: عرب ٹائمز کویت

اپنا تبصرہ بھیجیں