وزیرداخلہ/کویتی وزیراعظم ملاقات۔ 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لئے کویت ویزا بحال

وزیرداخلہ/کویتی وزیراعظم ملاقات۔ 10 سال بعد پاکستانی شہریوں کے لئے کویت ویزا بحال

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی کویت کے وزیراعظم شیخ صباح خالدالحامدالصباح سے ملاقات

کویت کے وزیر داخلہ اور پاکستانی سفیر بھی ملاقات میں موجود

پاک – کویت دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کےامور پر گفتگو

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی کویتی وزیر اعظم سے ویزا بحالی پر بات چیت

وزیر داخلہ نے کویتی وزیر اعظم کو وزیر اعظم عمران کا خصوصی مراسلہ بھی پیش کیا۔

کویتی وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ رشید احمد ملاقات میں اہم فیصلے

2011 سے بند پاکستانی شہریوں کے لئے کویتی ویزہ کی بحالی پر بڑی پیش رفت

پاکستان اور کویت کے درمیان فیملی اور بزنس ویزا فوری بحال کرنے کا فیصلہ

پاکستانی ورکرز کو معاہدے کے مطابق کویتی ویزا جاری کرنے کا بھی فیصلہ

میڈیکل اور آئیل فیلڈ میں ٹیکنیکل ویزا پر کوئی پابندی نہیں ہوگی

خلیخ ممالک میں رہنے والے پاکستانی آن لائن ویزا لے کر اب کویت آسکیں گے

پاکستان اور کویت کے درمیان تعلقات سات دہائیوں پر محیط ہیں۔ کویتی وزیر اعظم

پاکستان اور کویت کے عوام کے درمیان پیار اور اعتماد کا رشتہ ہے۔ کویتی وزیر اعظم

پاکستان اور کویت کے درمیان تعلقات انتہائی دیرینہ ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

باہمی تعلقات کی بنیاد باہمی بھائی چارہ اور محبت ہے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

تمام پاکستانی کویت کو اپنا دوسرا گھرسمجھتے ہیں۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

پاکستانی خاندانوں اور کاروباری طبقے کو کویتی ویزا بندش سے بے پناہ مسائل درپیش تھے۔ شیخ رشید احمد

پاکستانی لیبر کا کویت کی اولین ترقی میں بہت اہم کردار ہے۔ شیخ رشید احمد

ورکرز ویزا بحال ہونے سے پاکستانیوں کے لئے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔شیخ رشید احمد

کاروباری ویزا بحالی سے دونوں ملکوں کے درمیان تجارت بڑھے گی۔ شیخ رشید احمد

اپنا تبصرہ بھیجیں