جنوری میں 6310 تارکین وطن کے ورک پرمٹ منسوخ

پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کے جاری کردہ سرکاری اعدادوشمار میں انکشاف کیا گیا ہے کہ 12 جنوری سے 31 جنوری تک تارکین وطن کے 6،310 ورک پرمٹ منسوخ کر دیے گئے ۔ روزنامہ الرائی کی خبر کے مطابق، ملک سے تارکین وطن کی روانگی کی وجہ سے تقریبا 2790 ورک پرمٹ منسوخ کردیئے گئے ، 413 موت کی وجہ سے ، 151افراد فیملی ویزا میں منتقل ہوئے ، جبکہ 2956 افرادکے بیرون ملک پھنسے ہونے کی وجہ سے ورک پرمٹ کی مدت ختم ہو گئی ۔

بحوالہ: ٹائمز کویت

اپنا تبصرہ بھیجیں