کویت ائرپورٹ: آج 37پروازوں کی روانگی جبکہ30کی آمد

21 دسمبر سے معطل ہونے کے بعد کویت میں پروازوں پر پابندی کل ، ہفتے کی صبح 4 بجے ختم کردی جائے گی۔

پہلے دن ، کویت کے ہوائی اڈے پر67 پروازوں کی واپسی ہوگی ، جن میں سے 30 پروازیں کی آمد کا شیڈول ہے ، جبکہ کویت سے 37 پروازیں روانہ ہوگی۔

ممنوعہ ممالک کی فہرست میں کوئی تبدیلی نہیں،جس میں 35 ممالک شامل ہیں جہاں سے مسافروں کو کویت میں براہ راست داخلے سے منع کیا گیا ہے ، اوروہ کسی تیسرے ملک میں 14 دن قیام کر کے کو یت آ سکتے ہیں۔

ذریعہ: الرائی

اپنا تبصرہ بھیجیں