اقامہ مخالفین کے لئے معافی کا دورانیہ میں31 جنوری تک توسیع

اقامہ مخالفین کو اپنی قانونی حیثیت میں ترمیم کرنے کے لئےجنوری 2021کے اختتام تک ڈیڈ لائن میں توسیع دے دی گئی

اس سے قبل ، کویت نے ان لوگوں کے لئے معافی کا اعلان کیا تھا جو اپنے رہائش کی حیثیت کو درست کرنا چاہتے ہیں وہ01 دسمبرسے 31 دسمبرتک بغیر کسی قانونی کاروائی کے صرف اپنا جرمانہ ادا کر کے اپنی قانونی حیثیت کو درست یا ملک چھوڑ سکتے ہیں.

حکام نے اعلان کیا کہ ڈیڈ لائن میں 31 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے اور جو شخص اس مہلت کا استعمال نہیں کرتا، اُس کو اس تاریخ کے بعد قانونی کارروائی کے ساتھ ملک بدری کا سامنا کرنا ہو گا ۔

بحوالہ: کویت لوکل

اپنا تبصرہ بھیجیں