کویت نے یکم جنوری تک اپنے ہوائی اڈے کو بند کردیا

گورنمنٹ کمیونیکیشن سینٹر کے سربراہ اور کویت حکومت کے سرکاری ترجمان طارق المزریم نے کویت بین الاقوامی ہوائی اڈےسے جانے اور آنے والی تمام  تجارتی پروازوں کی معطلی کا اعلان کیا۔

ہوائی اڈے ، زمینی اور سمندری بندرگاہیں آج پیر 21 دسمبر2020 رات 11 بجےسے جمعہ یکم جنوری کو تک بند رہیں گی۔

اس دوران کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے جانے اور جانے والی تمام تجارتی پروازیں معطل رہیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں