پی اے ایم کا فیملی ویزوں کوورک ویزا میں منتقلی کی اجازت دینے پر غور

روزنامہ القبس نے رپورٹ کیا ، پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت (پی اے ایم) ، دو ماہ کے وقفے کے بعد ، ایک بار پھر خاندانی ویزوں کو ورک ویزے کی منتقلی کی اجازت دینے پر غور کر رہی ہے۔

باخبر ذرائع نے بتایا کہ یہ نیا فیصلہ انسانیت پسندی کے مقصد کے تحت ہوا ہے ، کیونکہ جہاں تارکین وطن کا ایک بہت بڑا طبقہ ، خاص طور پر خواتین ہیں ، جو کام کے اجازت ناموں (آرٹیکل 18) پر پہلی بار ملک میں داخل ہوئیں۔ روزنامہ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ تبادلے کے عمل میں اتھارٹی میں روزگار امور کے شعبے کے انڈر سیکریٹری کی منظوری درکار ہو گی۔ریزیڈنسی پرمٹ سے ورک ویزا تک فیملی ویزا کی مدت 6 ماہ سے بھی کم ہے تو اور منتقلی کرنے کے لئے 300 دینار کی ادائیگی کرنا ہو گی اور اس کا انحصار وزارت داخلہ کی جانب سے ویزا کے سلسلے سے رسید کے اجراء پر بھی ہے۔

بحوالہ: ٹائمز کویت