PACI کی طرف سےاب تک 40,000بطاقہ مدنیہ کی ہوم ڈلیوری

پبلک اتھارٹی فار سول انفارمیشن نے ہوم ڈیلیوری سروس کی کامیابی کا انکشاف کیا ، نوٹس کیا کہ اس سروس کے آغاز کے بعد سے 40,000 کارڈز کی فراہمی ہوچکی ہے۔ اور اس نے آج جاری کردہ اعدادوشمار میں یہ ظاہر کیا ہے کہ یومیہ اوسطا ترسیل کی تعداد 2,600 کارڈ ہے۔

بحوالہ: القبس

اپنا تبصرہ بھیجیں