کویتی ویزا رکھنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

کویتی ویزا رکھنے والے ان ممالک کے افراد جو کرونا کے باعث کویت میں داخل نہیں ہوسکتے جِن پر حکومت نے فضائی پابندی عائد کررکھی ہے اُن کے لیے اب خوشخبری ہے۔

فضائی حدود کھولنے کے فیصلے کا انحصار ایک عین میکانزم پر ہے جو قرنطین سے وابستگی کی ضمانت دیتا ہو۔

تفصیلات کے مطابق باخبر ذرائع نے روزنامہ الأنباء کو انکشاف کیا کہ صحت کے حکام کو پیش کردہ یہ فضائی حدود کو کھولنے کی تجویز ایسی صورت میں ممکن ہے کہ متاثرہ ممالک سے آنے والے افراد کے لئے فی رات کی قیمت 20 سے 30 کویتی دینار کے درمیان ہو جس میں رہائش اور 3 وقت کا کھانے بھی شامل ہو اور قرنطین کرنے کے مقصد کے لیے ایسی جگہیں یا ہوٹل جو ایسی آفر مہیا کریں گے وزارت صحت کی جانب سے مختص کئے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق ایک باخبر ذرائع نے روزنامہ الأنباء کو انکشاف کیا کہ صحت کے حکام کو پیش کردہ یہ فضائی حدود کو کھولنے کی تجویز ایسی صورت میں ممکن ہے کہ متاثرہ ممالک سے آنے والے افراد کے لئے فی رات کی قیمت 20 سے 30 کویتی دینار کے درمیان ہو جس میں رہائش اور 3 وقت کا کھانے بھی شامل ہو اور قرنطین کرنے کے مقصد کے لیے ایسی جگہیں یا ہوٹل جو ایسی آفر مہیا کریں گے وزارت صحت کی جانب سے مختص کئے جائیں گے۔

اس بات کا یقین کرنے کے لئے ایک درست میکانزم ڈھونڈنے کے بعد ممنوعہ ممالک کے افراد کی کویت واپسی پر منظوری کی صورت میں ہر فرد قرنطین ہونے اور صحت کے اصولوں پر عمل کرنے کا پابند ہے۔

بحوالہ : روزنامہ الأنباء

اپنا تبصرہ بھیجیں