پاکستان کے وہ گاؤں جہاں کی 100 فیصد آبادی پڑھی لکھی ہے،جہاں جرائم کی شرح صفر ہے

گجرات کے گاوں رسولپور اور گلگت بلتستان میں موجود ہنزہ پاکستان کا واحد ایسے گاؤں ہے جس میں جرائم کی شرح صفر اور شرح خواندگی سو فیصد ہے۔تفصیلات کے مطابق تحصیل گجرات کے گاوں رسولپور اور ہنزہ پاکستان کے وہ گاوں ہے جہاں کی 100 فیصد آبادی پڑھی لکھی ہے اور جرائم کی شرح صفر ہے جبکہ اس گاوں کی گلیاں انتہائی صاف ستھری اور جانوروں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق رکھا جاتاہے ۔
مزید یہ کہ رسالپور گاوں کے ہر شہری پر فرض ہے کہ وہ اسکول جائے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ گاوں میں لڑکوں سے زیادہ لڑکیاں کی تعداد اسکول میں تعلیم حاصل کرتی ہے جبکہ رسولپور پاکستان کا شاید وہ واحد گاوں تصور کیا جاتا ہے جہاں پر تمباکونوشی اور نشہ جیسے لعنت منع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں