سول ایوی ایشن حکام نے ہینڈ بیگ طیارے میں لے جانے کی اجازت دے دی

مقامی عربی اخبار الرائی نے اطلاع دی ہے کہ سول ایوی ایشن انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مسافروں کو جہاز میں ہینڈ بیگ لے جانے کی اجازت دے گی۔

انتظامیہ نے اس فیصلے کی وجہ کویت بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سفری طریقہ کار کو اپ ڈیٹ کرنا قرار دیا ہے۔

بحوالہ: الرائی  میڈیا

اپنا تبصرہ بھیجیں