34 کالعدم ممالک پر پابندی جاری ۔ مزید ممالک شامل ہوسکتے ہیں

34 ممالک سے براہ راست داخلے پر موجودہ پابندی کابینہ کے مزید فیصلے تک جاری رہے گی کیوں کہ پیر کو ہونے والے کابینہ کے اجلاس نے اس پر کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا ۔

ادھر ایک مقامی عربی اخبار نے اطلاع دی ہے کہ 34 کالعدم ممالک کی فہرست تشخیص سے مشروط ہے ، اور امکان ہے کہ جلد ہی اس میں اضافہ ہوگا۔

بین الاقوامی صحت کی تنظیموں کی سفارشات کے مطابق دو ہفتوں کے قرنطینہ کا دورانیہ بھی جاری رہے گا۔

بحوالہ: کویت لوکل

اپنا تبصرہ بھیجیں