عمان ائیر نے کویت، بحرین اور سری لنکا کے لیے پروازیں کھول دیں۔

عمان کی سرکاری ائیر لائن، عمان ائیر نے 25 اکتوبر سے تین جگہوں کے لیے پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا۔ ائیر لائن کویت، بحرین اور کولمبو (سری لنکا) کے لیے ہفتے میں 2 فلائیٹس چلاۓ گی۔

ائیر لائن نے کہا کہ یہ سب عمان ائیرپورٹ اور بیرون ملک پروازوں پر حفاطتی اقدامات کی ضمانت پر ہوگا۔

پروازیں کرونا کے خطرات کے باعث 7 ماہ تک سلطنت کے حکم سے بند تھیں جو کہ اب 3 جگہوں کے لیے کھولی جائیں گی۔

بحوالہ : کویت آفرنگز

اپنا تبصرہ بھیجیں