کویت میں صحت سے متعلق اقدامات کی پاسداری نہ کرنے والوں کی فوری گرفتاری کا حکم

روزنامہ السیاست کی خبر کے مطابق ، کچھ ہی دنوں میں ، صحت کی ہدایات پر عمل درآمد کی ذمہ دار فیلڈ ٹیم ٰہدایات کی ٰخلاف ورزی کرنے والوں کی فوری گرفتاری کا عمل شروع کردے گی ، ان میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو ماسک نہیں پہنتے یا پھر معاشرتی فاصلے کو نافذ نہیں کرتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں