سعودی ایئر لائنز نے اپنی عالمی منزلوں کی تعداد 33 کردی۔

مملکت کی قومی کیریئر سعودی ایئرلائن نے جمعہ کو ایک ٹویٹ میں اعلان کیا ہے کہ اس نے مجاز مسافروں کے لئے عالمی مقامات کی تعداد 33 کردی ہے۔

ان منزلوں میں مشرق وسطی، ایشیاء، یورپ، افریقہ اور امریکہ کے شہر شامل ہیں۔

بحوالہ : کویت آفرنگز

اپنا تبصرہ بھیجیں