25 اکتوبر سے ریاض ، جدہ اور دمام کے لئے پروازوں کا دوبارہ آغاز

25 اکتوبر سے ریاض ، جدہ اور دمام کے لئے پروازوں کا دوبارہ آغاز کیا جاۓ گا۔
الرائ کے مطابق کویت ایئرویز نے ٹویٹر پر کہا ہے کہ وہ 25 اکتوبر سے سعودی عرب کے تین شہروں ریاض ، جدہ اور دمام کے لیے دوبارہ پروازیں شروع کرے گی۔

بحوالہ : کویت لوکل

اپنا تبصرہ بھیجیں