مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈہ صحت کی منظوری کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والا مشرق وسطی کا پہلا ہواٸی اڈہ بن گیا۔

مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈہ صحت کی منظوری کا سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والا مشرق وسطی کا پہلا ہواٸی اڈہ بن گیا۔
مسقط انٹرنیشنل ایئرپورٹ (ایم آئی اے) کو ائیرپورٹ کونسل انٹرنیشنل (اے سی آئی) کے ذریعہ ایئرپورٹ ہیلتھ ایکریڈیشن سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ہے۔
مسقط بین الاقوامی ہوائی اڈ مشرق وسطی کا یہ بین الاقوامی سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والا پہلا ہوائی اڈہ ہے جسے ACI نے دنیا بھر کے ہوائی اڈوں میں صحت کے معیار کو یقینی بنانے کے لئے منظور کیا تھا۔ ACI
بحوالہ : کویت ٹوڈے

اپنا تبصرہ بھیجیں