کویتی سیکیورٹی حکام نےفراڈ میں ملوث ہونے اور غیر قانونی طور پر چھ سال سےغیر حاضر ہونے کے باوجودتنخواہ کی مد میں 350,000 کویتی دینار وصول کرنے کے الزام میں ایک ڈاکٹر کو گرفتار کیا
مقامی میڈیا کے مطابق ، کویتی ڈاکٹر جو مبارک اسپتال میں کام کر ہاتھا ، نے 2011 میں کام کرنا چھوڑ دیا تھا ، لیکن انہیں 2016 تک ماہانہ تنخواہ ملتی رہی۔
تفتیش کرنے پر پتہ چلا کہ ڈاکٹر نے سرکاری دستاویزات جعلی بنائیں جو ان برسوں کے دوران کام کر رہا تھا۔ اس نے اسپتال میں ایک اہلکار کو دھوکہ دیا اور دستاویزات پر مہر ثبت کردی۔
بحوالہ: گلف نیوز