صدر پاکستان فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کی سربراہی میں پاکستانی کیمونٹی کے نمایاں قائدین کی قائد انسانیت جناب صباح الأحمد الجابر الصباح مرحوم و مغفور کے کی قبر پر فاتحہ خوانی

صدر پاکستان فرینڈ شپ ایسوسی ایشن( جمعیہ الصداقہ الکویتیہ والباکستانیہ) جناب رانا اعجاز صاحب کی سربراہی میں پاکستانی کیمونٹی کے نمایاں قائدین نے کویت کے صلیبخات قبرستان میں قائد انسانیت جناب صباح الأحمد الجابر الصباح مرحوم و مغفور کے کی قبر پر فاتحہ خوانی اور دعا کی
دعائے فاتحہ کے وفد میں جناب طاہر بشیر ، اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کے جناب محمد انعام مورگانائیٹ ، جناب مشتاق احمد اور جناب نثار احمد ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر جناب ڈاکٹر شجاع الدین ، جناب ڈاکٹر آفتاب اور دیگر نے شرکت کی

اپنا تبصرہ بھیجیں