عزت ماب صدر پاکستان جناب ڈاکٹر محمد عارف علوی کا سابقہ امیر مرحوم شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر تعزیتی دورہ کویت

کویت کے نئے امیر ، اعلی حضرت امیر شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح ،سے سابقہ امیر مرحوم شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر ان سے تعزیت کےسلسےمیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر محمد عارف علوی اپنے وفد کے ہمراہ کویت تشریف لائے ،ان کاامیری ہوائی اڈے پر استقبال کیاگیا،صدر پاکستان کے ہمراہ سفیرپاکستان نے بھی سابقہ امیر مرحوم شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح ، کی وفات پر تعزیت فرمائی ، خداوند تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس عطا کرے

اپنا تبصرہ بھیجیں