صدر پاکستان کی کویت آمد۔ چیف ایڈیٹر پروان میگزین اور سرپرست اعلی کویت انفو پوائنٹ کا اعزاز

چیف ایڈیٹر میگزین پروان اور سرپرست اعلی کویت انفو پوائنٹ کو یہ اعزاز حاصل ہے تقریبا 2010 میں ڈاکٹر محمد عارف علوی صاحب نے کویت کا نجی دورہ کیا تھا اوراس دوران ارشد نعیم چوہدری کی قیام گاہ پر اس وقت کے ڈاکٹر محمد عارف علوی صاحب جو کہ پی ٹی آئی کے اہم رکن اور رہنما تہے ،معروف پروان میگزین میں انٹرویو شا شائع کیا تھا۔

آج جب کہ صدر پاکستان جناب ڈاکٹرمحمد عارف علوی صاحب کویت تشریف لا رہے ہیں ہم ان کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں ۔ امیر کویت شیخ صباح آل احمد جابر صباح کے انتقال پر اظہار تعزیت کے لئے پاکستان کی نمائندگی اخوت بھائی چارے کا پیغام ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں