سندھ پولیس کے اے ایس آئی کا بیٹا

پاکستان بحریہ کے نئے کمانڈر انچیف سندھ پولیس کے ایک اے ایس آئی کے بیٹے ہیں.
ابتدائی عمر سانگھڑ کی پولیس لائنز میں گزاری اور وہیں ایک سرکاری اسکول سے مڈل تک تعلیم حاصل کی، نیول اکیڈمی میں سوارڈ آف آنر کا اعزاز حاصل کیا، اسٹاف کالج سے امتیازی نمبروں کے ساتھ گریجویشن کیا، بحری جنگ کے فن میں چین سے ماسٹرز کیا.
ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ریٹائرمنٹ پر پاکستان کی بحری افواج کی کمان سنبھالیں گے۔پاکستان، سندھ کو اپنے بیٹے ایڈمرل امجد خان پر فخر ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں