کویت:کرفیو یا لاک ڈاؤن کی واپسی کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔

کویت کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس بارےاعلی ذرائع کے مطابق تجارتی سرگرمیوں اور بازاروں میں کرفیو یا لاک ڈاؤن کی واپسی کے لئے کسی بھی قسم کے فیصلے کو مسترد کردیا ہے۔

ذرائع نے پچھلے 3 دن کے دوران نئے کورونا کیسز میں کمی پر اپنی خوشی کا اظہار کیا ، اور صحت سے متعلق احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والے ہر فرد کے لئے کنٹرول ، ضوابط اور جرمانے کے اطلاق کی اہمیت کی طرف اشارہ کیا ،

اپنا تبصرہ بھیجیں