کویت: محکمہ ٹریفک نے نئے جرمانوں کی فہرست جاری کر دی

حکومت کویت کی جانب سے 20 ستمبر سے نئے ٹریفک کے جرمانے عائد کردیئے گئے ہیں۔ نئے ٹریفک جرمانے درج ذیل ہیں

1. نو پارکنگ (30 دینار جرمانہ)
2. سیٹ بیلٹ استعمال نہ کرنے پر (50 دینار جرمانہ)
3. گاڑی چلاتے وقت فون کا استعمال کرنا (500 دینار جرمانہ)
4. گاڑی چلاتے وقت فون کا استعمال کرنا (500 دینار جرمانہ)
5. فرنٹ سیٹ پر بچوں کا بیٹھنا (50دینار جرمانہ)
6. گاڑی چلاتے وقت کھانا ,پینا یا تمباکو نوشی کرنا (50 دینار جرمانہ )
7. پارکنگ لائن لائنوں پر قاعدے سے کھڑا نہ ہونا (50 دینار جرمانہ)
8. ریڈ سگنل کا احترام نہ کرنا (250 دینار جرمانہ ، حراست 1 – 3 ماہ کے لئے)
9. مخالف سمت میں ڈرائیونگ (1 – 3 ماہ تک لائسنس کی معطلی کے ساتھ 250 دینار جرمانہ)
10. 01سے 10کلومیٹر کی رفتار سے تجاوز کرنا (50 دینار جرمانہ)
11. 10 کلومیٹر سے 20 کلومیٹر کی رفتار سے تجاوز کرنا ( 100 دینار جرمانہ)
12. 20 کلومیٹر سے 30 کلومیٹر کی رفتار سے تجاوز کرنا( 150دینار جرمانہ )
13. 30 کلومیٹر سے 40 کلومیٹر کی رفتار سے تجاوز کرنا (200 دینار جرمانہ)

نوٹ: تارکین وطن مندرجہ بالا قوانین کی پاسداری کریں اور جرمانوں کی ادائیگی سے محفوظ رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں