کویت: پاکستانی شہری پر 710,000 کویتی دینارمالیت کا 36 کلو سونا چوری کرنے الزام

دارالحکومت کے اٹارنی جنرل نے ایک پاکستانی شہری کی گرفتاری گرفتاری کا حکم جاری کیا ہے جس پر الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے 710،000 کویتی دینار مالیت کا 36 کلو سونا چوری کیا ہے۔

ایک سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کویت کے ایک شہری جو دارالحکومت میں زیورات کی دکانوں کا مالک ہے  نے بتایا کہ اس کے لئے کام کرنے والا پاکستانی تارکین وطن نے36 کلو خالص سونا لوٹا۔

یہ واضح نہیں ہو سکا کہ آیا یہ سونا ایک وقت چوری ہوا یا وقفے وقفے سے چوری اور یہ کہ ملزم کا پاسپورٹ اسکے پاس ہے یا نہیں۔

بحوالہ: عرب ٹائمز کویت

اپنا تبصرہ بھیجیں