کویت: پبلک اتھارٹی فار سول انفارمیشن (PACI) نے کام کے اوقات شام 8 بجے تک بڑھا دیئے

پبلک اتھارٹی فار سول انفارمیشن (PACI) نے ان لوگوں کے لئے کام کے اوقات میں شام 8 بجے توسیع کردی ہے جو جنوب السرا کی مرکزی عمارت سے بطاقہ مدنیہ وصول کرنا چاہتے ہیں ۔ یہ اقدام کویتی شہریوں اور غیر ملکیوں کے رش کو کم کرنے کے لئے اٹھایا گیا ہے جو تجدید کردہ بطاقہ مدنیہ وصول کرنا چاہتے ہیں۔ پبلک اتھارٹی فار سول انفارمیشن (PACI) کے نئے اوقات اب صبح 6 بجے سے شام 8 بجے تک (14 گھنٹے) ہیں۔

اس سے قبل ، پبلک اتھارٹی فار سول انفارمیشن (پی اے سی آئی) نے بھی اعلان کیا تھا کہ اب وہ واٹس ایپ نمبر 97361287 کے ذریعے پیغامات وصول کریں گے۔جس میں لین دین سے متعلق سوالات کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں