جمعہ مارکیٹ آج دوبارہ کھل جائےگی

تقریبا چھ ماہ قبل ناول کروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے بند ہونے کے بعد رائے میں جمعہ مارکیٹ الرائی آج دوبارہ کھل جائے گی۔
میونسپلٹی نے 13 مارچ کو COVID-19 کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ایک احتیاطی اقدام کے طور پر مارکیٹ کو بند کردیا۔ دوبارہ کھولنے کے بعد بھیڑ بھاڑ کو روکنے کے لئے نئےحفاظتی اقدامات اٹھا ئے جا ئیں گے۔

بحوالہ : کویت لوکل

اپنا تبصرہ بھیجیں