الکویت۔۔۔۔۔وزٹ ویزا لے کر کویت میں داخل ہونے والے ہر شخص کو واپس جانا ہوگا

وزٹ ویزا لے کر کویت میں داخل ہونے والے ہر شخص کو کویت سے نکلنا ہو گا۔وزٹ ویزہ کے لیے ٹرانسفر کی اجازت نہیں ہے۔۔۔۔

باخبر ذرائع کے مطابق ، حکام نے ہدایت کی تھی کہ وہ کورونا وائرس کے بحران کے بعد وزٹ ویزے کے تحت ملک آنے والے افراد کے لئے خاندانی ورک پرمنٹ پر وزٹ ویزا کی منتقلی کو قبول نہیں کہا جاے گا۔

اس سے قبل ، یہ اطلاع دی گئی تھی کہ وزٹ ویزا رکھنے والے افراد کو اس قانونی مہلت سے بچنے کے لئے رواں ماہ کے اختتام سے پہلے ہی ملک چھوڑنا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں