سینئر نائب صدر پی ٹی آئی کویت تبسم جاوید ملک صاحب کی پاکستان میں میں جناب چودھری اعجاز صاحب سابق ایم این اے سے خصوصی ملاقات

سینئر نائب صدر پی ٹی آئی حکومت جناب تبسم جاوید ملک صاحب کی پاکستان میں میں جناب چودھری اعجاز صاحب سابق ایم این اے سے خصوصی ملاقات ۔ چوہدری اعجاز صاحب نے تمام پاکستانی کمیونٹی کے سینئر ممبران اور پاکستانی کمیونٹی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں